Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان: گرمی کا توڑ، ٹیکسیوں میں ہاتھ سے بنے ایئر کولر نصب

افغانستان میں گرمی اور اے سی کی مہنگی مرمت سے تنگ ٹیکسی ڈرائیوروں نے اپنی گاڑیوں میں ہاتھ سے بنے ایئر کولر نصب کر لیے ہیں جو ان کے لیے راحت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: