جدہ میں پاکستان کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد اتوار 13 جولائی 2025 15:47 جدہ میں پاکستان کرکٹ لیگ کے عنوان سے ٹورنامنٹ کھیلا گیا۔ نیٹ بال کرکٹ میچز میں کمیونٹی کی آٹھ ٹیموں سمیت قونصل جنرل خالد مجید اور لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں کرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میچ نیٹ بال اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں