جدہ کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں میں ٹریک کٹس کی تقریب رونمائی منعقد
جدہ کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں میں ٹریک کٹس کی تقریب رونمائی منعقد
پیر 14 جولائی 2025 15:19
جدہ کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کےلیے ٹریک کٹس کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ۔ اس کلب میں پاکستان ، انڈیا اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی ٹیپ بال کرکٹ کھیلتے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں