Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں خود کار گاڑیوں کی سروس کا آغاز

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خود کار گاڑیوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی انڈر سیکرٹری امیمہ بامسق نے بتایا کہ خود کار گاڑیوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ریاض کے 7 علاقوں سے کیا گیا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ویڈیو میں 

شیئر: