Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا: یہ باڈی بلڈر نہیں بلکہ اینٹیں بنانے والے مزدور ہیں

یہ روایتی باڈی بلڈرز نہیں بلکہ چھت پر لگنے والی روایتی ٹائلز بنانے والے مزدور ہیں اور یہ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے 200 کلومیٹر دور مٹی کی اینٹیں بنانے کے ایک مرکز کے مناظر ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: