Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانچویں حج کانفرنس اور نمائش 2025: جدید ٹیکنالوجیز کے ذریعے زائرین کی سلامتی کے لیے اقدامات

پانچویں حج کانفرنس اور نمائش 2025 میں سعودی وزارتِ داخلہ نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزارت داخلہ نے اپنے جدید سکیورٹی نظام اور ٹیکنالوجیز، بشمول مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ڈیجیٹل حل کو پیش کیا جو ہجوم کے مؤثر نظم و نسق اور مقدس مقامات پر زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
وزارت نے خدمات، صحت، انسانی ہمدردی، اور سکیورٹی کے شعبوں میں اپنی نمایاں کوششیں بھی پیش کیں۔ پانچویں حج کانفرنس اور نمائش 9 سے 12 نومبر تک جدہ سپر ڈوم میں منعقد ہوئی۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل

شیئر: