Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی-بحرین رابطہ کونسل کا اجلاس، سعودی ولی عہد کی بحرینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ صدارت

بحرین کے دارالحکومت منامہ میں سعودی-بحرین رابطہ کونسل کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بحرینی ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے مشترکہ صدارت کی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: