جدید کیمرے اور گرین بیلٹ، پاکستان کی ’وال سٹریٹ‘ آئی آئی چندریگر روڈ
جدید کیمرے اور گرین بیلٹ، پاکستان کی ’وال سٹریٹ‘ آئی آئی چندریگر روڈ
اتوار 7 دسمبر 2025 6:34
پاکستان کی وال سٹریٹ کہلانے والی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو ماڈل سٹریٹ کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ جدید کیمروں، ٹریفک سگنلز اور گرین بیلٹ کے بعد یہ سڑک اب کیسی دِکھ رہی ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔