اجرک اور سندھی ٹوپی کے ساتھ رقص، سعودی دارالحکومت ریاض میں سندھ کلچرل ڈے
اجرک اور سندھی ٹوپی کے ساتھ رقص، سعودی دارالحکومت ریاض میں سندھ کلچرل ڈے
اتوار 7 دسمبر 2025 15:54
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انڈس کلچرل اینڈ سوشل فورم کے تحت منعقدہ سندھ کلچرل ڈے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ شرکاء نے اجرک اور ٹوپی پہن کر سندھ کی تہذیب کو بھرپور انداز میں پیش کیا۔ ویڈیو رپورٹ