Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد غزہ میں موٹرسائیکل سپورٹس کی واپسی

دو سال کی پابندی کے بعد غزہ میں موٹرسائیکل سپورٹس ایک بار پھر بحال ہو گئی ہے۔ وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ کے شمال میں واقع الزہرہ کے مقام پر، اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد نوجوان ہر جمعے کو موٹرسائیکل چلانے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔۔۔

شیئر: