پشاور میں لکڑی سے فن پارے بنانے کا معدوم ہوتا ہوا فن
پشاور میں لکڑی سے فن پارے بنانے کا معدوم ہوتا ہوا فن
پیر 26 جنوری 2026 6:49
پشاور کے ایک ہنرمند اقبال حسین لکڑی سے خوبصورت فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ ان کے مطابق گاہکوں کی کمی کے باعث یہ کام ختم ہوتا جا رہا ہے اور جہاں پہلے 40 سے 50 دکانیں تھیں، اب صرف دو ہی رہ گئی ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ