جاپانی بندر ’پنچ‘ کی وائرل ویڈیو کے بعد ’اورنگوٹان‘ کھلونے کی مانگ میں اضافہ
جاپانی بندر ’پنچ‘ کی وائرل ویڈیو کے بعد ’اورنگوٹان‘ کھلونے کی مانگ میں اضافہ
منگل 24 فروری 2026 15:25
آئیکیا کے مطابق ننھے جاپانی مکاک بندر کی اورنگوٹان کے کھلونے کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اس کھلونے کی مانگ میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ