Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں عید الفطر پر پنجابی فلم ’بلھا‘ کی نمائش

سعودی عرب کے مختلف سنیما گھروں میں عید الفطر کے موقع پر پنجابی فلم ’بلھا‘ نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ پاکستانی فلم بینوں کی بڑی تعداد کے علاوہ غیر ملکی بھی فلم دیکھنے سینما کا رخ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکاءاللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: