Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنگ کے سائے، ایندھن کی قیمتوں نے ایشیائی طرزِ زندگی بدل دیا

جاپان سے لے کر پاکستان تک آج کل ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ ایندھن کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔
ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ایشیائی ممالک ایندھن کی بچت کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے فلپائن نے قومی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
سری لنکا اور پاکستان میں ہفتے میں کام پانچ کے بجائے چار دن کام کیا جا رہا ہے جبکہ سکول بھی آن لائن کلاسز پر منتقل ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب جاپان نے سٹریٹجک ریزرو سے تیل ریلیز کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: