جدہ یاٹ کلب اینڈ مرینہ کے اندر پھنسی ہوئی ایک کم عمر گرے ریف شارک کو محفوظ طریقے سے قابو میں لیا گیا اور پھر اسے سمندر میں چھوڑ دیا گیا۔ نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیویلپمنٹ نے جدہ یاٹ کلب کے ساتھ مل کر اس گرے ریف شارک کو پانیوں میں چھوڑا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں