ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ، کمپنیاں پروازیں محدود کرنے اور کرائے بڑھانے پر مجبور
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ، کمپنیاں پروازیں محدود کرنے اور کرائے بڑھانے پر مجبور
منگل 31 مارچ 2026 6:36
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بین الاقوامی کمپنیاں اپنی پروازیں محدود کرنے اور کرائے بڑھانے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ پاکستان میں بھی جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہو گیا۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو