Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حیدرآباد کے ’خاندانی پکوان‘ جو لاہور کے روایتی کھانوں سے ’ہٹ کر ہیں‘

لاہور کی رہائشی شیریں بانو رضوی نیشنل کالج آف آرٹس ​(این سی اے) میں پڑھاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک ریستوران بھی چلا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے بزرگوں سے حیدرآباد کے کھانوں کی ریسیپی سیکھی اور اب وہ اپنے ریستوران میں حیدرآبادی ذائقے متعارف کرا رہی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: