Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں مخلوط جم کلچر پر بحث: خواتین کے لیے جم کتنے محفوظ ہیں؟

پاکستان میں مخلوط جم کلچر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، مگر اس کے ساتھ کئی سوالات بھی جنم لے رہے ہیں۔ کیا خواتین کے لیے جم واقعی محفوظ ہیں؟
ہراسگی، پرائیویسی، سکیورٹی اور سوشل دباؤ جیسے مسائل پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں جانیے خواتین اور ٹرینرز اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

شیئر: