شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ پر فوری ترجمہ کرنے والی ڈیوائسز عازمین سے رابطے کو آسان بنانے کے لیے نصب کی گئی ہیں۔
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن (الجوازات) کی جانب سے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی سہولت کے لیے بیک وقت ترجمہ کرنے والی جدید ڈیوائسز 138 زبانوں میں خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیے مدینہ گورنریٹ کی ویڈیو میں