Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمی کی شدت میں کمی کے لیے میدانِ عرفات میں جدید گراؤنڈ ایئر کنڈیشننگ سسٹم کا انتظام

وقوفِ عرفہ کے دوران جبلِ رحمہ کے اطراف میں عازمینِ حج کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے کدانہ کمپنی کی جانب سے رواں سال جدید گراؤنڈ ایئر کنڈیشننگ سسٹم نصب کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید پھوار والے پنکھوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی

شیئر: