مکہ پبلک ٹرانسپورٹ سینٹر نے حج سیزن کے دوران عازمین کی ٹرانسپورٹیشن کی وسیع تیاریوں کے ایک حصے کے طور پر 24 ہزار سے زیادہ بسوں کے بیڑے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عازمین کے لیے بہترین ممکنہ خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں