آج حج کے رکنِ اعظم کی ادائیگی کے لیے میدانِ عرفات میں موجود انڈیا سے آئے عازمینِ حج کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات وہ جبلِ رحمت پر پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں حج کے لیے منتخب کیا، آج کا منظر بہت پُرسکون اور دل کو خوش کرنے والا ہے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو