حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے پاکستان سے آئے ہوئے حاجیوں کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کی پہلی جھلک دیکھنے کے احساس کو ان کے لیے بیان کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتنے رش کو منظم کرنا بہت بڑی اور مشکل بات ہے تاہم سعودی حکومت اس کام کو بخوبی انجام دے رہی ہے اور یہاں حاجیوں کا بہت خیال رکھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیں ویڈیو میں