Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی حجاج کی سہولت کے لیے ٹی ڈی ایس حج نیویگیٹر کیا ہے؟

پاکستان حج مشن کے تحت پاکستانی حجاج کی سہولت کے لیے ٹی ڈی ایس حج نیویگیٹر پورٹل بنایا گیا ہے۔ کارڈ سکیننگ کے ذریعے حاجی کا ڈیٹا معلوم کیا جا سکتا ہے۔ منیٰ اور عرفات میں کیمپ کی لوکیشن، صوفہ نمبر، متعلقہ گروپ ناظم اور رابطہ نمبرز بھی معلوم کیے جا سکتے ہیں ۔ اس حوالے سے مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: