Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آنگن میں جھولا، پودے اور بچپن کی یادوں کے ساتھ کھانا

لاہور کے تاریخی بازار اچھرہ میں 1931 میں تعمیر کیے گئے ایک مکان کو کیفے میں تبدیل کیا گیا ہے۔ کیفے کا نام ’آنگن‘ رکھا گیا ہے جہاں پرانے گھروں کی طرح کھلے صحن میں لوگوں کو کھانا دیا جاتا ہے۔ شہری آنگن میں جھولا اور پودے دیکھنے کے لیے یہاں آ رہے ہیں: ادیب یوسفزئی کی ویڈیو
 

شیئر: