ٹریننگ سیشن سے پہلے سعودی قومی فٹبال ٹیم نے آسٹن میں موجود مقامی شائقین سے ملاقات کی اور یادگاری تصاویر پر دستخط کیے۔
10 جنوری کو سعودی قومی فٹبال ٹیم نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو سٹیڈیم میں سینیگال کے خلاف ایک دوستانہ میچ بغیر کسی گول کے برابر کیا تھا۔ یہ میچ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے سعودی ٹیم کے حتمی تیاری پروگرام کا حصہ ہے جس کی میزبانی امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کریں گے۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو