Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مائع درخت پودوں کے متبادل کے طور پر کیسے کام کرتے ہیں؟

صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاہور میں لیکوئڈ ٹری یا مائع درخت لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مائع درخت کیا ہوتے ہیں اور یہ قدرتی پودوں کے متبادل کے طور پر کیسے کام کرتے ہیں؟ جانیے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: