Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کا تاریخی راجہ بازار اب کیسا لگتا ہے؟

کیا یہ راولپنڈی کا وہی راجہ بازار ہے؟ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہاں آ کر یورپ جیسا احساس ہوتا ہے۔ ندا ممتاز اور صالح سفیر کے ساتھ دیکھیے راجہ بازار کی یہ ’حیران کن‘ تبدیلی

شیئر: