ایک تصویر میں رونالڈو کا دیوانہ فین۔۔ دوسری میں میسی ایک ننھے بچے کو نہلا رہے ہیں۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہی دونوں بچے ایک دن فٹبال کی دنیا کے سب سے بڑے ستارے بن جائیں گے۔ فٹبال کی تاریخ کی دو یادگار تصویروں کے پیچھے چھپی کہانی بتا رہی ہیں ندا ممتاز۔