کیا آپ نے کبھی روایتی مٹکے میں آئس کریم اور خشک میوہ جات کا شاہی امتزاج دیکھا ہے؟ پشاور کا مشہور ترین مٹکا فالودہ اب اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ اس مٹکے کے اندر کیا کیا چھپا ہے اور اس کا اصل ذائقہ کیسا ہے؟ چلیے جانتے ہیں عرفان قریشی کے ساتھ اس ویڈیو میں۔