Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کے پی کا 'پڑھو خیبرپختونخوا' منصوبہ، اب آف لائن موبائل پر پڑھائی ممکن

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا حکومت نے 'ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات' کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نصاب کی ڈیجیٹلائزیشن اور 'گلوبل ورچوئل سکول' کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں طے پایا کہ 'پڑھو خیبرپختونخوا' منصوبے کے تحت مصنوعی ذہانت، ہیومن کلونز اور بغیر انٹرنیٹ سہولت کے ذریعے تعلیمی نظام کو جدید بنایا جائے گا۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: