اسلام آباد کے یہ ’گارڈین‘ بھائی شہر کو بیرونی نہیں بلکہ اندرونی مسائل سے نجات دلاتے ہیں۔ سڑکوں کی توڑ پھوڑ ہو، ٹوٹے پل ہوں یا دیگر سماجی مسائل، یہ دونوں بھائی مختلف علاقوں میں پہنچ کر خود شہریوں کی مشکلات حل کرتے ہیں، جس کی وجہ سے لوگ انہیں ’گارڈینز‘ کے نام سے پکار رہے ہیں۔ یہ بھائی کون ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں؟ دیکھیے ’اردو نیوز‘ کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں