31 دسمبر ، 2024
مناسک حج 2025 کے اختتام پر حجاج خوبصورت یادیں ساتھ لے کر مکہ اور دیگر شہروں سے اپنے ملکوں کو روانہ ہو رہے ہیں جبکہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کامیاب حج سیزن کے اختتام کے فوری بعد عمرہ ویزنے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔