مکہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں ’حرا بدایہ اثر‘ کے عنوان سےعلمی اور تخلیقی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے جس میں دلچسپ اور معلوماتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
حرا کلچرل ڈسٹرکٹ کے تحت پیش کی جانے والی سرگرمیاں اور پروگرام مکہ مکرمہ میں لوگوں کے لیے ثقافتی اور تفریحی مواقع بڑھارہے ہیں۔ یہ پروگرام تاریخی مقامات کو سیاحوں کے لیے مزید پرکشش بناتے ہیں اور لوگوں کو ان مقامات کی تاریخ اور ثقافت سے بہتر طور پر جاننے کا موقع دیتے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں