ارجنٹائن کے ایک ریسٹورنٹ نے منفرد انداز میں فٹ بال کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی کو خراج تحسین کیا، جس میں شیف نے بریڈ کرمز سے بنی ملانیزا کو میسی کے چہرے کی شکل دی۔ اس خصوصی ڈش کا نام ’لامیلا میسی‘ رکھا گیا ہے، میسی کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد یہ ڈش سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ