سعودی فوڈ شو میں پاکستان سمیت 95 سے زائد ممالک کی لاکھوں پروڈکٹس کی نمائش
سعودی فوڈ شو میں پاکستان سمیت 95 سے زائد ممالک کی لاکھوں پروڈکٹس کی نمائش
پیر 28 ستمبر 2026 15:28
جدہ میں تین روزہ سعودی فوڈ ایکسپو میں سعودی عرب اور پاکستان سمیت تقریباً 95 ممالک کے سپلائرز اور مینو فیکچررز حصہ لے رہے ہیں اور لائیو کوکنگ کا مظاہرہ بھی کیا جا رہا ہے۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں