سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید آل نہیان کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی کہ امارات کے نائب صدر سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے۔