پاکستان کی سیاسی حلقوں میں ایک مرتبہ پھر گورنر راج سے متعلق بحث ہونے لگی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ کیا وفاق خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر سکتا ہے؟ گورنر راج کن حالات میں اور کیسے نافذ ہوتا۔ جانیے احتشام یوسف کی اس رپورٹ میں