Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہنگا کرایہ: سپین میں رہائش کے حق کے لیے ہڑتال کی تیاری

سپین میں مظاہرین نے مہنگے مکانات اور کرایوں کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مظاہرین حکومت سے رہائش کے مسائل حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو
 

شیئر: