امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں سمندری لہروں نے تباہی مچا دی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں سمندری لہروں نے تباہی مچا دی
پیر 12 اکتوبر 2026 18:01
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں شدید سمندری لہروں نے تباہی مچا دی۔ لانگ بیچ میں اٹھتی بلند لہریں ساحلی گھروں سے ٹکراتی رہیں، جبکہ اوشن سائیڈ میں بھی طاقتور لہروں نے ساحل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔