Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان کی ٹیکنالوجی نمائش میں انسان نما روبوٹس کا ڈانس توجہ کا مرکز

جاپان میں ٹیکنالوجی نمائش کے دوران انسان نما روبوٹ میکارینا ڈانس کرتے دکھائی دیے۔ ٹوکیو کے قریب ہونے والی سالانہ نمائش میں جاپان سمیت دنیا بھر کی کمپنیوں نے جدید روبوٹس اور ٹیکنالوجی پیش کی۔
کچھ روبوٹس ڈانس کرتے نظر آئے، جبکہ دیگر دکانوں میں شیلفوں پر سامان ترتیب دینے جیسے کام کرتے دکھائی دیے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: