پانچ ہزار سے زائد گیت گانے والے اور صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستان کے معروف گلوکار غلام عباس ان دنوں جدہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی سریلی آواز سے محفلوں کو سجا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مملکت میں مقیم ایشیائی ممالک کے باشندے موسیقی سے شغف رکھتے ہیں اور گلوکاروں کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو