Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ: العربیہ

العربیہ نیوز چینل کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل بدھ کو عدن کے ہوائی اڈے پر آ گرا۔
چینل کے نامہ نگار کے مطابق میزائل رن وے سے ٹکرانے کے بعد عدن میں دھماکے کی آواز سنی گئی جبکہ ہوائی اڈے سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔
 

شیئر: