Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن: تصاویر

کرس ووکس اپنی ٹیم سے بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد داد وصول کر رہے ہیں
اسد شفیق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے
پاکستانی کپتان اظہر علی کو کرس ووکس نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر دیا
بابر اعظم پانچ رن بنا کر کرس ووکس کی گیند پرکیچ آؤٹ گئے
آرچر کی شارٹ پچ بال پر اظہر علی توازن برقرارنہ رکھ سکے
انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے

شیئر: