Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان انڈیا کے سنسنی خیز مقابلے کی تصویری جھلکیاں

کے ایل راہل صرف تین رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
شاہین نے اپنے دوسرے اوور میں راہل کو کلین بولڈ کیا۔ (فوٹو: اے ایف پی)
حسن علی سوریا کمار کو آؤٹ کر کے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
اسٹیڈیم میں پاکستانی اور انڈین تماشائیوں میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔( فوٹو: اے ایف پی)
انڈین بیٹسمین رشبھ شاٹ کھیلتے ہوئے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
جب شاہین آفریدی نے کے ایل راہل کو کلین بولڈ کیا۔ (فوٹو: اے ایف پی)
کے ایل راہل کی وکٹ لینے کے بعد پاکستان ٹیم کی خوشی۔ (فوٹو: اے ایف پی)
انڈیا کے خلاف فتح کے بعد شاہین آفریدی ٹیم کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
میچ کے بعد ویراٹ کوہلی پاکستان کے اوپنگ بیٹسمین محمد رضوان سے مل رہے ہیں۔ (فوٹو: اے ایف پی)
محمد رضوان شاٹ کھلیتے ہوئے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انڈیا اور پاکستان کے درمیان دبئی میں سنسنی خیز میچ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے پہلے ہی اوور میں روہت شرما جبکہ دوسرے اوور میں کے ایل راہل کو واپس پویلین بھیج دیا۔  دیکھیے میچ کی تصویری جھلکیاں

شیئر: