انڈیا پاکستان ٹی20: میلبرن کرکٹ سٹیڈیم کی تصویری جھلکیاں
اتوار 23 اکتوبر 2022 11:46
ٹی20 کے عالمی مقابلے میں سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والا میچ میلبرن میں کھیلا جا رہا ہے جہاں دنیائے کرکٹ کی دو روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور انڈیا مد مقابل ہیں۔ میلبرن کے سٹیڈیم سے میچ کی جھلکیاں اے ایف پی کی ان تصاویر میں