Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلیفورنیا میں آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

    کیلیفورنیا  ...امریکی ریاست کیلیفورنیا کی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ۔ 90 ہزار افراد  علاقے سے   انخلاء کرچکے۔ ساڑھے پانچ ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔ آگ اس وقت17مختلف مقامات پر لگی ہوئی ہے۔9 ہزار سے زائد فائر فائٹرز جدوجہد میں مصروف ہیں۔ ایک ہزار سے زائد فائر انجن مسلسل پانی کی سپلائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فضا سے بھی ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر پانی اور آگ بجھانے والے مادے پھینکنے جا رہے  ہیں۔ آسٹریلیا اور کینیڈا سے بھی  ماہرین اور فائر فائٹرز کیلیفورنیا پہنچ گئے ۔

شیئر: