Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں فائرنگ ، 4 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ... کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔لانگو آباد میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ،دہشت گرد فرار ہوگئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرکے تفتیش شروع کردی ۔علاوہ ازیں آئی جی بلوچستان نے کہا ہے کہ پٹرولنگ کے دوران ایف سی اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق 3 سے 4 مسلح افراد نے مختلف چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

شیئر: