جاپان میں ’آیوڈین سے بنے‘ پتلے اور لچکدار سولر پینلز
جاپان میں ’آیوڈین سے بنے‘ پتلے اور لچکدار سولر پینلز
جمعرات 24 جولائی 2025 5:55
جاپان میں شمسی توانائی پر انحصار بڑھ رہا ہے اور ملک میں پتلے اور لچکدار سولر پینلز بنانے کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ