Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوکیو میں سائیکلسٹس کی قلابازیاں ’افسوس کہ ہم شائقین کے بغیر پرفارم کر رہے ہیں‘

جاپان میں ٹوکیو اولمپکس سے قبل آزمائشی بنیادوں پر سائیکلسٹس نے سٹنٹس کا مظاہرہ کیا۔ اولپمکس کے مقابلوں میں پہلی دفعہ فری سٹائل سائیکلنگ کو شامل کیا گیا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: